عوامی ایکسپریس و جناح پارک حادثہ کے زخمیوں کا علاج جاری

عوامی ایکسپریس و جناح پارک حادثہ کے زخمیوں کا علاج جاری

ملتان (وقائع نگار) عوام ایکسپریس حادثہ کے 11زخمی بدستور نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جن کا علاج ابھی بھی کیا جا رہا ہے۔ (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

گذشتہ روز ہفتہ کو بھی کسی زخمی کو ڈسچارج نہیں کیا گیا ہے۔ دوسری جانب جناح پارک جھولا حادثہ کے 4زخمی بھی ابھی نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔

علاج جاری

مزید : ملتان صفحہ آخر