شیخوپور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 14مشکوک افراد گرفتار

شیخوپور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 14مشکوک افراد گرفتار
شیخوپور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 14مشکوک افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخو پورہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے شیخوپورہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 14مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پولیس نے شیخو پورہ کے علاقوں صدر اور مریدکے میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 14مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔پولیس نے گرفتار ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا جہاں ان سے مزید پوچھ گچھ کی جائے گی ۔

کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں،40سے زائد افراد گرفتار

مزید :

شیخوپورہ -