سعودی عرب کے اشتہاری بورڈ پر خواتین کی تصاویر لگانے پر پابندی

سعودی عرب کے اشتہاری بورڈ پر خواتین کی تصاویر لگانے پر پابندی
سعودی عرب کے اشتہاری بورڈ پر خواتین کی تصاویر لگانے پر پابندی

  

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جدہ سے مکہ، مکہ سے مدینہ، مکہ سے ریاض اور دوسری شاہراہوں پر جتنے اشتہاری بورڈ نصب ہیں ان پر کسی خاتون یا مرد کی تصویر نہیں لگی۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ گاڑی چلانے والوں کی نظریں پاکستان کی طرح اشتہاری بورڈ پر نہیں ٹھہرتیں، پاکستان میں شہر کے اندر اور باہر حادثات کی ایک وجہ سڑکوں پر لگے اشتہاری بورڈ پر نہ صرف پاکستانی بلکہ ہندوستانی ہیروئینوں اور ماڈلوں کی جا بجا پرکشش کلر تصاویر لگی ہوتی ہیں گاڑی چلانے والوں کی نگاہیں بلا ارادہ ان پر پڑتی ہیں جس سے کراچی لاہور راولپنڈی اسلام آباد فیصل آباد، ملتان، پشاور جیسے شہروں کے اندر اور شہر سے باہر یہ اشتہاری بورڈ ٹریفک حادثات کا سبب بن رہے ہیں۔

مزید : عرب دنیا