کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مریض چل بسا

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مریض چل بسا
کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مریض چل بسا

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک شخص کانگو وائرس میں مبتلا ہو کر چل بسا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ایک شخص کانگو وائرس میں مبتلا ہو کر چل بساجس کے بعد کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مرض سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 12ہو گئی ہے ۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریض کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لا یا گیا تھا ،مرحوم محمد نعیم کا تعلق کوئٹہ کے علاقے مری طوغی سے تھا ۔

سری نگر میں بھارتی فوج پر بڑا حملہ،17اہلکار ہلاک،20زخمی، کئی بارکیں جل گئیں،4حملہ آور مارے گئے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

مزید : کوئٹہ