تحریک انصاف نے 30ستمبر کو حکومت کے خلاف رائیونڈ مارچ کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے 30ستمبر کو حکومت کے خلاف رائیونڈ مارچ کا فیصلہ کر لیا
تحریک انصاف نے 30ستمبر کو حکومت کے خلاف رائیونڈ مارچ کا فیصلہ کر لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کے خلاف 30ستمبر کو رائیونڈ مارچ کا فیصلہ کر لیا ۔

جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹا یا جائے ،پی ٹی آئی کے کارکنوں نے عمران خان کو خط لکھ دیا

میڈ یا رپورٹس کے مطابق بنی گالا میں تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان کی زیرصدارت کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی اورنعیم الحق سمیت دیگر اہم رہنماوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف30ستمبر کو رائیونڈ مارچ کرے گی ۔عمران خان فیصلے کا باقاعدہ اعلان ورکر کنو نشن سے خطاب کے دوران کریں گے ۔

مزید : قومی