ثانیہ مرزا نے اپنی ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی کہ سب اپنی آنکھیں جھپکنا بھول گئے، دیکھ کر شعیب ملک کا دل کرے گا کہ ابھی اڑ کر ان کے پاس پہنچ جائیں
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی ہوئی تو پاکستانیوں نے انہیں ”قومی بھابھی“ قرار دیدیا اور اس کے بعد انہیں جس طرح کی محبت ملی وہ پوری دنیا نے دیکھی۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میں خیریت سے گھر پہنچ گیا ہوں اور۔۔۔“ فاف ڈوپلیسی نے وطن پہنچتے ہی ایسا ٹویٹ کر دیا کہ پاکستانیوں کے دل ٹوٹ گئے، بھارتیوں کو باتیں کرنے کا موقع دیدیا، تفصیلات جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے” کیوں ڈوپلیسی کیوں؟“
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا دونوں ہی کھیل کی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ایک دوسرے کیساتھ وقت گزارنے کا بہت کم وقت مل پاتا ہے اور دونوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز پر ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں اور ایک دوسرے کی مصروفیات کو فالو کرتے رہے ہیں۔
ثانیہ مرزا ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں اور انہوں نے آج ایک ایسی تصویر اپ لوڈ کی ہے کہ سوشل میڈیا صارفین آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے جبکہ شعیب ملک اگر یہ تصویر دیکھ لیں تو ان کا دل کرے گا کہ وہ فوراً ’اڑ‘ کر ان کے پاس جا پہنچیں مگر اس کیلئے انہیں بالآخر ہوائی جہاز کا سہارہ ہی لینا پڑے گا۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”مریم نواز واٹس ایپ کے ذریعے ان لوگوں کو کال کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ۔۔۔“ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، مریم نواز کا کون سا راز بے نقاب کر دیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر کو صارفین کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔
Dubai heat ???? pic.twitter.com/IsqPTfaZCp
— Sania Mirza (@MirzaSania) September 18, 2017