سندھ اسمبلی، ناصر شاہ کی تقریر کے دوران بجلی چلی گئی

سندھ اسمبلی، ناصر شاہ کی تقریر کے دوران بجلی چلی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں صوبائی وزیر ورکس اینڈسروسز ناصر شاہ کی تقریر کے دوران بجلی چلی گئی۔ ایوان میں اندھیرا چھاگیا لیکن صوبائی وزیر لوڈ شیڈنگ کے دوران بھی تقریر کرتے رہے جس کے ایوان کی کارروائی چلتی رہی۔