مانسہرہ،سکول اسمبلی کے دوران کرنٹ لگنے سے ٹیچر اور 3 طلبا جاں بحق

مانسہرہ،سکول اسمبلی کے دوران کرنٹ لگنے سے ٹیچر اور 3 طلبا جاں بحق
مانسہرہ،سکول اسمبلی کے دوران کرنٹ لگنے سے ٹیچر اور 3 طلبا جاں بحق

  

مانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مانسہرہ کے نجی سکول میں کرنٹ لگنے سے ٹیچر اور 3 طلبا جاں بحق ہو گئے۔لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرنٹ لگنے کاواقعہ کیوائی کے علاقے میں پیش آیاجہاں ٹیچراورطلبہ اسمبلی کے دوران لوہے کے پائپ پرجھنڈالہرا رہے تھے کہ جھنڈا لہرانے کے دوران لوہے کاپائپ بجلی کے تارسے ٹکرا یاجس کے باعث کرنٹ لگا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -خیبرپختون خواہ -مانسہرہ -