دستاویزات میں جعلسازی،میئرتوحید اختر،2بھائیوں اوردیگرکیخلاف مقدمہ درج

دستاویزات میں جعلسازی،میئرتوحید اختر،2بھائیوں اوردیگرکیخلاف مقدمہ درج
دستاویزات میں جعلسازی،میئرتوحید اختر،2بھائیوں اوردیگرکیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دستاویزات میں جعلسازی پر پولیس نے میئرتوحیداختر اس کے 2بھائیوں اوردیگرکیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق عدالت نے میئرتوحیداخترکی ہاو¿سنگ سوسائٹی کیخلاف حکم امتناع جاری کیاتھاجبکہ میئرتوحیداختر نے حکم امتناع کے باوجودتعمیراتی کام جاری رکھا اور انکوائری کے دوران میئرنے محکمہ مال کی جعلی دستاویزات پیش کیں۔جس کی بنا پر میئرتوحیداختر اس کے 2بھائیوں اوردیگرکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔