العزیزیہ ریفرنس:بیگم کلثوم نواز کیلئے فاتحہ خوانی، نواز شریف آبدیدہ ہو گئے

العزیزیہ ریفرنس:بیگم کلثوم نواز کیلئے فاتحہ خوانی، نواز شریف آبدیدہ ہو گئے
العزیزیہ ریفرنس:بیگم کلثوم نواز کیلئے فاتحہ خوانی، نواز شریف آبدیدہ ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کےخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کیس کی سماعت جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کررہے ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو آج سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لایا گیا۔سماعت سے پہلے بیگم کلثوم نواز کی مغفرت کےلئے دعا کی گئی۔ دعا کے دوران سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے۔