لاہور اور اسلام آباد میں ڈینگی وباءکی طرح پھیلنے لگا ،آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟جانئے
لاہور اور اسلام آباد میں ڈینگی وباء کی شکل اختیار کرچکا ہے، ایسے میں شہریوں کو اپنی حفاظت کیلئے کیا کرنا چاہیے، روزنامہ پاکستان کے گروپ کو آرڈی نیشن ایڈیٹر ایثار رانا کا یاسر شامی کو دیا گیا انٹرویو آپ بھی دیکھیے