ڈیل کی نوازشریف کو نہیں حکومت کو ضرورت ہے،ڈاکٹر آصف کرمانی

ڈیل کی نوازشریف کو نہیں حکومت کو ضرورت ہے،ڈاکٹر آصف کرمانی
ڈیل کی نوازشریف کو نہیں حکومت کو ضرورت ہے،ڈاکٹر آصف کرمانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی ڈکشنری میں ڈیل کا لفط نہیں ،ڈیل کی نوازشریف کو نہیں حکومت کو ضرورت ہے ۔احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ یہ احتساب نہیں ایک پارٹی سے انتقام ہے ،جب حکومت کے جانے کاوقت ہوتب ایسے اقدام کرتی ہے ،انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی ڈکشنری میں ڈیل کا لفط نہیں ،ڈیل کی نوازشریف کو نہیں حکومت کو ضرورت ہے۔