عمران خان نے طور خم بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

عمران خان نے طور خم بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا
عمران خان نے طور خم بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے طور خم ٹرمینل کا افتتاح کر دیاہے جس کے بعد بارڈر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماﺅں کے ہمراہ طور خم پہنچے جہاں انہوں نے بارڈ چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کیا ۔ طور خم ٹرمینل پورا ہفتہ چوبیس گھنٹے سروس فراہم کرے گا ، اس منصوبے پر 16 ارب روپے لاگت آئی ہے ۔

مزید :

قومی -