وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تعمیراتی شعبہ کے فروغ کیلئے آن لائن سروس کاآغاز

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تعمیراتی شعبہ کے فروغ کیلئے آن لائن سروس کاآغاز
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تعمیراتی شعبہ کے فروغ کیلئے آن لائن سروس کاآغاز

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تعمیراتی شعبہ کے فروغ کیلئے آن لائن سروس کاآغازہو گیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے کہ تعمیراتی شعبے میں آن لائن پلیٹ فارم کا اجرا کردیاگیا ہے ،نجی ،کمرشل تعمیرات کیلئے اجازت نامے ایک کلک کے ذریعے میسر ہونگے ، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ کاروبار میں آسانی کیلئے ای گورننس پر مبنی محکمانہ اصلاحات متعارف کرا دیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -