ایس او پیز کی خلاف ورزی، ملک میں مزید13 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا 

ایس او پیز کی خلاف ورزی، ملک میں مزید13 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا 
ایس او پیز کی خلاف ورزی، ملک میں مزید13 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک میں مزید13 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ۔

این سی او سی کے مطابق تعلیمی ادارے کورونا صحت ضابطہ کار پر عدم عملدرآمد پر بند کئے گئے ہیں ،خیبرپختونخوا10 اور سندھ میں 3 تعلیمی اداروں کو بند کیاگیا ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -