سال 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری، وزرائے اعلیٰ میں جام کمال سب سے امیر،عثمان بزدار غریب نکلے

سال 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری، وزرائے اعلیٰ میں جام کمال سب سے امیر،عثمان ...
سال 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری، وزرائے اعلیٰ میں جام کمال سب سے امیر،عثمان بزدار غریب نکلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ارکان پارلیمنٹ کی سال 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سب سے غریب صوبے کے وزیراعلیٰ نے سب سے زیادہ ٹیکس دیا،وزرااعلیٰ میں جام کمال نے سب سے امیر،عثمان بزدر غریب نکلے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے 48 لاکھ روپے سے زیادہ ٹیکس دیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس نہیں دیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 10 لاکھ 22 ہزار روے ٹیکس دیا، وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے 2 لاکھ 35 ہزار ٹیکس جمع کرایا۔