برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
کیپشن:    سورس:   creative commons license

  

کراچی( ویب ڈیسک) صادق آباد کے علاقے سنیما روڈ پر برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے کتابیں ہاتھ میں لے کر اور سیاہ برقع پہن کراپنی دوست سے ملنے کے لیے لڑکی کا روپ دھارا۔اہل علاقہ کو شک ہوا تو پولیس کو اطلاع دی، پولیس کی بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑ لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفیش کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -