شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ، ریاض فتیانہ نے 11 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا

شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ، ریاض فتیانہ نے 11 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا
شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ، ریاض فتیانہ نے 11 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی۔مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی نے سب سے زیادہ 24 کروڑ روپے سے زیادہ ٹیکس ادا کیاجبکہ پی ٹی آئی کے رہنما ریاض فتیانہ نے سب سے کم 11 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس ادا کیا،شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ روپے سے زیادہ ٹیکس ادا کیاایم این اے نجیب ہارون نے 14 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا،حماد اظہر نے 5 کروڑ94 لاکھ 42 ہزار700 روپے ٹیکس ادا کیا،عمر ایوب نے 2 کروڑ60 لاکھ 55 ہزار517 روپے ٹیکس ادا کیا،ریاض فتیانہ نےصرف  11 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -