پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز ادھوری چھوڑنے والے بین سٹوکس اس وقت کہاں ہیں؟

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز ادھوری چھوڑنے والے بین سٹوکس اس وقت کہاں ہیں؟
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز ادھوری چھوڑنے والے بین سٹوکس اس وقت کہاں ہیں؟
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر بین سٹوکس نے دوبارہ کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے اور اپنی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز ادھوری چھوڑ کر نیوزی لینڈ جانے والے بین سٹوکس نے کرائسٹ چرچ میں اپنی باؤلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیاپر اپ لوڈ کی، بین سٹوکس کے والد برین کینسر کا شکار ہیں اور آل راؤنڈر ان دنوں ان کے پاس وقت گزار رہے ہیں۔

بین سٹوکس کے نزدیک کرائسٹ چرچ کا گراؤنڈ ان کی زندگی میں خاص اہمیت رکھتاہے، اسی گراؤنڈ سے انہیں عالمی سطح پر کرکٹ میں نام کمانے کا موقع ملا۔

مزید :

کھیل -