خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی

خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی
خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی ۔
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق شہرام ترکئی کوایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کاقلمدان سونپ دیاگیا ،اکبر ایوب کو بلدیات و دیہی ترقی کا قلمدان تفویض کردیا گیا جبکہ قلندر لودھی کوریونیو کاقلمدان دےدیاگیا۔
کے پی کے حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ انورزیب زکوٰة وعشرجبکہ خلیق الرحمان کوخوراک کاقلمدان دےدیا گیا،کامران بنگش کو اعلیٰ تعلیم اور اطلاعات کاقلمدان مل گیا،ریاض خان کو ورکس اینڈ سروسز کاقلمدان سونپ دیاگیا۔