آن لائن پری آرڈرز بکنگ اوپو رینو 6کی فروخت شروع

آن لائن پری آرڈرز بکنگ اوپو رینو 6کی فروخت شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پاکستان میں وفادارOفینز کیلئے اچھی خبر ہے کہOPPO Reno6ملک بھر کے با اختیار ریٹیلرز پر باضابطہ طور پر آن لائن خریداری کیلئے دستیاب ہے۔Reno6کیDaraz.Pk کے پر پری آرڈرز بکنگ میں اپنے پیشرو Reno5.کے مقابلے میں 74فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا،اور اس قدر زبردست رسپانس کے ساتھ Reno6باضابطہ طور پر مارکیٹ میں دو رنگوں Stellar Black اور Auroraمیں محض 59,999روپے میں دستیاب ہے۔“AI Portrait Expert”رینو6سیریزانڈسٹری کی چند نمایاں خصوصیات جیسے کہ حال ہی میں متعارف کرائے جانیوالے Bokeh Flare Portrait Videoسے لیس ہے۔ اپ گریڈڈAI Highlight Video,کے ذریعے صارفین کو پوٹریٹ وڈیو کے ہر قیمتی لمحہ کو ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔OPPO Reno6کے فیچرز میں 64میگا پکسل کا AI Quadبیک کیمرہ اور 44میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ شامل ہیں۔Reno6فون 8GB of RAMاور 128GBکی اسٹوریج کے ساتھ ساتھ اوپو کی اپنی تیار کردہ RAM Expansionٹیکنالوجی کے ساتھ آیا ہے جو RAMکی گنجائش ختم ہونے پر شارٹ ٹر م میموری کے طور پر کچھ ROMاسٹوریج کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
بنیادی طور پر 8GB RAMکو ضرورت پڑنے پر اضافی 2GB/3G/5GBمیموری سے سپلیمنٹ کیا جاسکتا ہے،۔یہ فو ن محض45منٹ میں 100فیصد چارج کیا جاسکتا ہے۔180Hz touch samplingریشو تک آنیوالا یہ فون ہموار اور آرام دہ صارف تجربے کو یقینی بنائیگا۔اس کا ڈسپلے HDR10+ certifiedہے اور اس میں میڈیا ٹاک جدید فلیگ شپ فائیو جی مربوط SoC,ہے،Dimensity 1200اور 65W SuperVOOC 2.0کے ساتھ اسے محض31منٹ میں 100فیصد چارج کیا جاسکتا ہے۔Renoسیریز صارفین کو اپنے تخیل کے اظہار، دوستی اور خاندان سے جڑی محبت کے جذبات کی عکاسی اور اظہار کیلئے با اختیار بناتا ہے،جو انہیں ایک معیاری زندگی گذارنے کے قابل بناتی ہے،لہذا جلدی کیجیئے اور اپنا فون آج ہی حاصل کریں۔

مزید :

کامرس -