ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جارہی، سیریز منسوخی پر سابق کپتان وسیم اکر م بھی بول پڑے

ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جارہی، سیریز منسوخی پر سابق کپتان وسیم اکر م بھی ...
ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جارہی، سیریز منسوخی پر سابق کپتان وسیم اکر م بھی بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میر ا خیال ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخی سے متعلق ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جارہی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے، پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ یہاں ایونٹس کے لیے بہترین سیکیورٹی موجود ہے۔
سابق کپتان نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے۔

مزید :

کھیل -