شہباز شریف عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں سیالکوٹ روانہ

شہباز شریف عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں سیالکوٹ روانہ
شہباز شریف عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں سیالکوٹ روانہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف ن لیگ کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں سیالکوٹ روانہ ہوگئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لیگی صدر شہباز شریف دورہ سیالکوٹ کے دوران ن لیگی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

شہباز شریف لیگی رہنما خواجہ آصف کے گھر پر منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید :

سیاست -