آئی پی ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد، آسڑیلیا اور انگلینڈ کے اہم کھلاڑیوں نے شرکت سے انکار کردیا

آئی پی ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد، آسڑیلیا اور انگلینڈ کے اہم کھلاڑیوں نے ...
آئی پی ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد، آسڑیلیا اور انگلینڈ کے اہم کھلاڑیوں نے شرکت سے انکار کردیا

  

دبئی(ڈیلی  پاکستان آن لائن)انڈین پریمئیر لیگ ( آئی پی ایل )کے  بقیہ میچز کے دوران انگلینڈ اور آسڑیلیا  کے اہم کھلاڑی دستیاب نہیں ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق بقیہ میچز کے دوران مایہ ناز انگلش آل راؤنڈر  بین سٹوکس،وکٹ کیپر بلے باز  جوز بٹلر، جونی بیئراسٹو،نمبر ون ٹی 20 بلے باز  ڈیوڈ مالان، فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر , آ ل راؤنڈر کرس ووکس اور آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز  میسر نہیں ہونگے۔انگلش کھلاڑی پانچواں ٹیسٹ منسوخ کرنے پر بطور احتجاج آئی پی ایل میں شریک نہیں ہوئے۔

مزید :

کھیل -