عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکی 

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکی 
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکی 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے قیمت میں کمی کے باوجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 96 ہزار 451 روپے پر برقرار ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہوکر 1755 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -