’میری خوبصورتی کی وجہ سے ہردوست میرے بارے یہی شرمناک خواہش رکھتا ہے‘ نوجوان لڑکی نے ایسی بات بتادی کہ آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے 

’میری خوبصورتی کی وجہ سے ہردوست میرے بارے یہی شرمناک خواہش رکھتا ہے‘ نوجوان ...
’میری خوبصورتی کی وجہ سے ہردوست میرے بارے یہی شرمناک خواہش رکھتا ہے‘ نوجوان لڑکی نے ایسی بات بتادی کہ آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے 

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر لڑکی کو خوبصورتی کی خواہش ہوتی ہے لیکن اس خوبرو امریکی لڑکی کی بات سن کر آپ حیران ہوں گے جس کا کہنا ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کے لیے دردسر بن چکی ہے، جس کی وجہ سے اس کا ہر دوست اس کے متعلق شرمناک سوچ رکھتا ہے۔ دی سن کے مطابق 30سالہ اونا آرٹسٹ نامی اس انسٹاگرام ماڈل کا کہنا ہے کہ اس نے آج تک جس مرد سے بھی دوستی کی ہے اس نے اس کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی کوشش کی۔ حتیٰ کہ اس کے سکول اور کالج کے تمام دوست اور کچھ ٹیچرز بھی یہی حرکت کیا کرتے تھے۔

اونا آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ ”میرے دوست سمجھتے ہیں کہ میں چونکہ بہت خوبصورت ہوں لہٰذا میں ہر کسی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر سکتی ہوں۔ سوشل میڈیا پر بھی مرد ڈائریکٹ میسجز کرکے مجھے پریشان کیے رکھتے ہیں اور ان میں سے اکثریت میرے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش مند ہوتی ہے۔ میں انسٹاگرام پر جس طرح کی تصاویر پوسٹ کرتی ہوں ان سے لوگ میرے متعلق غلط اندازہ لگاتے ہیں۔ حقیقی زندگی میں میں بالکل بھی ایسی نہیں ہوں، ایک وقت تھا کہ میں بہت شرمیلی ہوتی تھی اور اب بھی میں نے اپنے لیے کچھ حدود مقرر کر رکھی ہیں۔“

اونا آرٹسٹ نے بتایا کہ ”مجھے صرف مردوں کی طرف سے ہی نہیں، لڑکیوں کی طرف سے بھی گاہے ایسے ہی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک دفعہ میں بار میں گئی جہاں میری ملاقات میری ایک سکول فیلو کے ساتھ ہو گئی۔ وہ مجھے دیکھتے ہی میری طرف لپکی اور بڑے تپاک سے ملی اور گلے ملنے کے بعد اگلے ہی لمحے اس نے ایسی حرکت کر ڈالی جس کا میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔ اس نے دونوں ہاتھوں سے میرے نسوانی حسن کو پکڑ لیا۔ اس کی اس حرکت پر مجھے سخت جھٹکا لگا اور غصہ بھی آیا تاہم میں نے خود کو نرم رکھنے کی کوشش کرتے ہوئے اس کے ساتھ بات کی۔ لڑکیوں کی طرف سے بھی میرے ساتھ اس طرح کی حرکتیں اکثر و بیشتر ہوتی رہتی ہیں۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -