شاعر وصحافی ارشد نذیر ساحل اوراسجد علی کے بھائیوں کی دعوت ولیمہ ،ممبر قومی اسمبلی فیض الحسن شاہ،چوہدری قمر زمان کائرہ سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت 

شاعر وصحافی ارشد نذیر ساحل اوراسجد علی کے بھائیوں کی دعوت ولیمہ ،ممبر قومی ...
شاعر وصحافی ارشد نذیر ساحل اوراسجد علی کے بھائیوں کی دعوت ولیمہ ،ممبر قومی اسمبلی فیض الحسن شاہ،چوہدری قمر زمان کائرہ سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت 

  

لالہ موسی (نمائندہ خصوصی )بارسلونا میں مقیم شاعر و صحافی ارشد نذیر ساحل اور اسجد علی کے بھائیوں راشد علی اور مراتب علی کی شادی گزشتہ روز انجام پائی ،شادی اور دعوت ولیمہ کی تقریب میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں ممبر قومی اسمبلی سید فیض الحسن شاہ ،سابق صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمر زمان کائرہ ،ڈی ایس پی سرکل کھاریاں افتخار احمد تارڑ،نائب صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ،چوہدری خالد بشیر بھدر،چوہدری ظفر باغانوالہ ،حافظ سجادالحق،مرزا محمد طفیل ،چوہدری امجد تھلہ ،رانا نوید صراف ،چوہدری ایاز مٹھانہ ،راجہ انیس الرحمان ،سرفراز احمد،ڈاکٹر محمد عباس،توقیر رانجھا،شبیر احمد بھٹی،ڈاکٹر مرزا مختار احمد بیگ،چوہدری شوکت علی،راجہ کاشف بشارت ،اسفند یار سیٹھی ،مرزا اشفاق احمد،چوہدری سہراب ،ملک شاہد اعوان،راجہ ذوالفقار ،چوہدری طارق بھدر ،چوہدری عمر بھدر،دلشاداصغر،چوہدری عثمان اختر،چوہدری عمر اختر چھوکر،راجہ عمر ملاگر،شاہد جاوید ،محمد کامران،مرزا نذیر احمد،ٹھیکدار ساجد علی ،مفتی محمد اقبال ،محمد وقاص بھٹی،الطاف حسین یاد سمیت سینکڑوں افراد شامل تھے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -گجرات -