این اے 120میں کھلی کچہری واسا کے متعلق شکایات کا ازالہ

  این اے 120میں کھلی کچہری واسا کے متعلق شکایات کا ازالہ

  

لاہور(پ ر)این اے 120سے  تحریک انصاف کے امیدوار میاں عباد فاروق کی جانب سے واسا سے متعلق کھلی کچہری کا انعقاد باغبانپورہ آفس میں کیا گیا۔ وائس چیئرمین واسا شیخ امتیازمحمود،ایم ڈی واسا،ڈائریکٹر واسا کی کھلی کچہری میں شرکت۔ میاں عباد فاروق،وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود،ایم ڈی واسا نے موقع پر شکایات کا ازالہ کیا۔اس موقع پر میاں عباد فاروق کا کہنا تھا کہ لاہور کو کلین اینڈ گرین بنانا مشن ہے۔،این اے 120 میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -