شالا مار ہسپتال میں ورلڈ پیشنٹ سیفٹی ڈے منایا گیا

شالا مار ہسپتال میں ورلڈ پیشنٹ سیفٹی ڈے منایا گیا

  

لاہور(پ ر)شالا مار ہسپتال میں ورلڈ پیشنٹ سیفٹی ڈے منایا گیا۔اس حوالے سے ہسپتال کے شعبہ کوالٹی مینجمنٹ کے زیر اہتمام ڈاکٹرز نے  شرکا  کوخصوصی لیکچردیا اور مریض کی بہتر دیکھ بھال، علاج اور اس حوالے سے کی جانے والی احتیاطوں کے حوالے سے تفصیل سے بتایا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر شالامارہسپتال ڈاکٹر عائشہ نعمان اور کوالٹی مینجمنٹ کے انچارج ڈاکٹر عمران نے بھی لیکچرمیں خصوصی شرکت کی۔ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ علاج کیلئے  جو باتیں  سب سے اہم ہیں ان میں پہلے مرض کی درست تشخیص،مریضوں کے دوسرے افراد سے میل جول میں احتیاط ضروری ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -