کاہنہ‘ پٹرول پمپ مالک کو اغواء کرلیاگیا، مقدمہ درج 

کاہنہ‘ پٹرول پمپ مالک کو اغواء کرلیاگیا، مقدمہ درج 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)کاہنہ سے پٹرول پمپ  مالک اغواء کرلیا گیا بتا یا گیا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا مقدمہ اغواء کی دفعہ کے تحت درج کیا گیامغوی بابر ارشاد کاہنہ میں پٹرول پمپ کا مالک ہے بابر ارشاد پٹرول پمپ کی سیل 12 لاکھ روپے ہمراہ لیکر گھر جانے کیلئے نکلا بابر ارشاد کی گاڑی گجومتہ رنگ روڈ پل کے قریب بند پائی گئی پو لیس کے مطا بق نا معلو م اغو اء کا روں کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش کا آ غا ز کر دیا پو لیس کے مطا بق سیف سٹی کے کیمر وں کی مد د سے اصل ملز ما ن تک پہنچ جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -