6 سالہ بچی کیساتھ بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

  6 سالہ بچی کیساتھ بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)6 سالہ بچی کے ساتھ بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار۔ایس پی کینٹ کی ہدایت پر تھانہ مناواں پولیس نے بروقت کارروائی کی اور ملزم ابو بکرکو گرفتار کر لیا بچی باہر گلی میں کھیل رہی تھی کہ ملزم نے بچی کو ورغلا کر خالی پلاٹ میں بداخلاقی کی کوشش کی بچی کے والد محمد جمیل کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید :

علاقائی -