بابر باؤلرز کو دباؤ میں لاکر سڑائیک ریٹ بہتر بناسکتے، گبز

بابر باؤلرز کو دباؤ میں لاکر سڑائیک ریٹ بہتر بناسکتے، گبز

  

 کیپ ٹاؤن (این این آئی)جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر ہرشل گبز نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ میں پاور پلے میں اسٹرائیک ریٹ بڑھانے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان اگر پاور پلے میں ایک دو جارحانہ اسٹوکس کھیلتے ہیں تو انکا اسٹرائیک بہتر ہوجائے۔کراچی کنگز کے سابق ہیڈ کوچ ہرشل گبز نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان اگر پاور پلے میں ایک دو جارحانہ اسٹوکس کھیلتے ہیں تو انکا اسٹرائیک بہتر ہوجائے اور وہ زیادہ موثر نظر آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم زیادہ تر کلاسک شاٹس پر انحصار کرتے ہیں جبکہ کم سے کم جارحانہ شارٹس کی طرف جاتے ہیں، اگر بابر شروع میں بالرز کو دبا میں لائیں تو انکا اسٹرائیک ریٹ بہتر ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -