ٹی 20سیریز کیلئے پاک انگلش کرکٹرز کی خوب پریکٹس 

ٹی 20سیریز کیلئے پاک انگلش کرکٹرز کی خوب پریکٹس 

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی سیریز کے میچوں کے لئے خوب پریکٹس کی قومی کرکٹرز نے کوچز کی زیرنگرانی باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈلنگ کے شعبوں میں عمدہ پرفارمنس کے لئے خوب محنت کی اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سمیت بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ بھی موجود تھے دوسری جانب انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی کوچز کی زیر نگرانی پریکٹس کی جبکہ اس موقع پر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -