ٹانک، مسلح افرا د نے ٹیوب ویل پر کام کرنے والے 2 افراد کو اغواء کرلیا

ٹانک، مسلح افرا د نے ٹیوب ویل پر کام کرنے والے 2 افراد کو اغواء کرلیا

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی) نامعلوم مسلح افراد نے سرکاری ٹیوب ویل پر کام کرنے والے دو افراد کو آغوآء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک کا دورہ افتادہ علاقہ پینگ میں نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے سرکاری ٹیوب ویل پر کام کرنے والے دو افراد کو اسلحے کی نوک پر آغوآء کرکے نامعلوم مقام کی جانب لے گئے، آغوآء ہونے والے افراد کی زمداری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے اور نہ کسی قسم کا مطالبہ کیا گیا ہے، واضح رہے کہ ٹانک کے حدود میں نامعلوم افراد کی کاروائیوں میں آضافے سے عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -