پی ایم اے الیکشن،تین امیدوارآمنے سامنے،سوشل میڈیاپرلسٹ وائرل

پی ایم اے الیکشن،تین امیدوارآمنے سامنے،سوشل میڈیاپرلسٹ وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے انتخابات(بقیہ نمبر7صفحہ نمبر6)
 میں تین امیدواروں کے نام سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ہیں۔ جن میں پی ایم اے ملتان کے موجودہ صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعودالروف ہراج۔ ڈاکٹر معظم اور ڈاکٹر عبدالقدوس کے نام شامل ہیں جبکہ ان تمام امیدواروں میں ڈاکٹر مسعودالروف ہراج مضبوط امیدار کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔