پیناڈول بحران،متبادل میڈیسن کیلئے محکمہ صحت کی آگاہی مہم شروع

پیناڈول بحران،متبادل میڈیسن کیلئے محکمہ صحت کی آگاہی مہم شروع

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان نے پینا ڈول گولی قلت کے باعث متبادل ادویات کی آگاہی مہم شروع کر دی (بقیہ نمبر24صفحہ نمبر6)

ہے جس میں شہریوں کو بتایا گیا ہے کہ پینا ڈول گولی کی عدم دستیابی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں  ہے اس کی جگہ متبادل ادویات میں کیل پول۔ ڈسپرول۔ فیبرول اور ٹائلول گولیاں کو استعمال کیا جاسکتا ہے  اور یہ گولیاں مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب بھی ہیں طبی ماہرین کے مطابق پینا ڈول کا فارمولا پیراسٹامول ہے اور یہ فارمولا بازار میں  دستیاب ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -