سازش کا بڑا مقصد حاصل کر لیا گیا،اربوں روپے کے نیب مقدمات ختم ہو گئے ، فواد چودھری 

سازش کا بڑا مقصد حاصل کر لیا گیا،اربوں روپے کے نیب مقدمات ختم ہو گئے ، فواد ...
سازش کا بڑا مقصد حاصل کر لیا گیا،اربوں روپے کے نیب مقدمات ختم ہو گئے ، فواد چودھری 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ سازش کا بڑا مقصد حاصل کر لیا گیا،  اربوں روپے کے نیب مقدمات ختم ہو گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ عوام کا پیسہ ڈاکوؤں کے گینگ میں تقسیم اور کھایا پیا ہضم ،  عوام اس عظیم ڈکیتی کو ناکام بنائے  اور حقیقی آزادی حاصل کرے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -