ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم کی منگنی ہو گئی

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم کی منگنی ہو گئی
ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم کی منگنی ہو گئی

  

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سٹار جنت مرز کی بہت ٹک ٹاکر  علشبہ  کی منگنی ان کے دوست ٹک ٹاکر آفان ملک سے  طہ پا گئی  ہے۔

    تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار  علشبہ  انجم کی منگنی ان کے دوست آفان ملک سے ہوگئی  ہے ۔ منگنی کی تقریب میں دیگر ٹک ٹاکرز نے بھی شرکت کی ، وہ  ٹک ٹاک کی دنیا  میں لیشے کے نام سے جانی جاتیں ہیں جن کو ڈیڑھ کڑوڑ ٹک ٹاک اکائونٹس فالو کر رہے ہیں ،

دونوں ٹک ٹاک سیلبریٹیز نے اپنی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز کو اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے ، آفان اور علشبہ  نے راحت فتح علی خان کے گانے ضروری تھا 2 کے لیے بھی ویڈیو میں  پرفارم کیا ہے .

مزید :

تفریح -