انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟جانیے

Sep 18, 2024 | 10:20 AM

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8پیسے ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278روپے 5پیسے ہو گئی۔

مزیدخبریں