بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

Sep 18, 2024 | 10:09 PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست جمع کروا دی۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہو گی، اگست کے مہینے کیلئے بجلی کی قیمت میں صرف 57 پیسے کی کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروائی گئی ہے، نیپرا 26 ستمبر کو سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں