ہلوکی، بچے سے بدفعلی کی کوشش کا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار 

        ہلوکی، بچے سے بدفعلی کی کوشش کا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہلوکی پولیس نے 10 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ترجمان کیمطابق ڈیفنس روڈ پر موٹر سائیکل مکینک کی دکان پر کام کرنیوالے 10 سالہ معاویہ کو زین نامی اوباش ورغلا کر واڑہ جٹاں والا کے قریب کوارٹر میں  کے گیا اور بد فعلی کی کوشش کی، بچے کے شور مچانے پر ملزم فرار ہو گیا،چوکی ہلوکی پولیس نے ملزم کو ٹریس کرکے خیابان امین سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -