بانی پی ٹی آئی کے میڈیا بیانات پر پابندی ختم کرنیکی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کے میڈیا بیانات پر پابندی ختم کرنے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی،عدالت نے فریقین کے وکلا کو دلائل دینے کی ہدایت کر رکھی ہے،عدالت نے وفاقی حکومت اور چیئر مین پیمرا سے جواب طلب کر رکھا ہے۔
