2025میں حج سے محروم رہنے والوں کیلئے حج درخواست دینے کی آج آخری تاریخ
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) گزشتہ سال حج سے محروم رہنے والوں کے لئے حج درخواست دینے کی آج آخری تاریخ ہے مزید توسیع نہیں کی جائے گی وزارت کا دو ٹوک اعلان۔حج2026ء کے منتظمین سے کہا گیا ہے کہ وہ عازمین جنہوں نے گزشتہ سال بکنگ کروائی تھی ادائیگیاں کرنے کے باوجود ٹائم لائن کی وجہ سے حج سے محروم رہے تھے ان کی رقوم بھی سعودیہ منتقل ہو گئیں تھیں، منتظمین اور ان سے متعلقہ کمپنیاں ان کو اِس سال گزشتہ سال کے پیکیج کے مطابق لے جانے کی پابند ہیں آج شام تک ان کی فیڈنگ اور دیگر امور مکمل کر لئے جائیں۔
درخواست
