سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Sep 18, 2025 | 10:05 PM