نوشہرو فیروز: سپریم کورٹ نے پی ایس 22میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا

نوشہرو فیروز: سپریم کورٹ نے پی ایس 22میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا
نوشہرو فیروز: سپریم کورٹ نے پی ایس 22میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پی ایس 22نوشہرو فیروز میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیدیا ۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں مصطفیٰ جتوئی نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی تھی جسے آج سپریم کورٹ نے خارج کرتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم سنا دیا ۔پی ایس نوشہرو فیروز سے آصف مصطفی ٰ جتوئی کامیاب ہوئے تھے تاہم عدالت نے آج ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ انتخابات کا فیصلہ فریقین کی رضا مندگی سے کیا گیا ہے .

مزید : نوشہروفیروز