شوہر کی اپنی بیگم کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت، بیوی نے چپکے سے ریکارڈنگ کرلی، کیا کررہا تھا؟ دیکھ کر جج کی بھی ہوائیاں اُڑگئیں

شوہر کی اپنی بیگم کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت، بیوی نے چپکے سے ریکارڈنگ ...
شوہر کی اپنی بیگم کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت، بیوی نے چپکے سے ریکارڈنگ کرلی، کیا کررہا تھا؟ دیکھ کر جج کی بھی ہوائیاں اُڑگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک جھگڑالو شوہر نے اپنی بیوی کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کی، جو بیوی نے چپکے سے ریکارڈ کر لی، کہ دیکھ کر عدالت میں موجود ہر شخص ششدر رہ گیا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نژاد شخص ابھیشیک گٹانی اپنی بیوی نیہا رستوگی کو بلاوجہ انتہائی شرمناک انداز میں بیڈ کی پائنتی کی طرف گھنٹوں کھڑا کیے رکھتا تھا۔ اگر وہ کھڑا ہونے سے انکار کرتی تو اس پر بہیمانہ تشدد کرتا۔ ایک روز اس نے ویڈیو بنا لی جو اب اس نے شوہر کے خلاف درج کروائے گئے مقدمے میں اس کے تشدد کے ثبوت کے طور پر عدالت میں پیش کر دی ہے۔

خواجہ سرا اور آدمی کی لاش۔۔۔ ایسی شرمناک ترین خبر آگئی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی، ایسا واقعہ کہ سن کر ہر انسان کانوں کو ہاتھ لگائے
رپورٹ کے مطابق نیہا رستوگی نے عدالت میں بتایا کہ ”ابھیشیک سے شادی کرنا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ میں ایپل کمپنی میں بطور انجینئر کام کرتی تھی لیکن اس نے زبردستی میری نوکری چھڑوا دی۔ اس کے بعد بھی وہ روزانہ بلاوجہ مجھ پر تشدد کرتا۔ ہماری 2سالہ بیٹی کے سامنے بھی وہ مجھے پیٹنے سے نہ ہچکچاتا تھا۔ وہ کہتا تھاکہ میں ہر کام ہی غلط کرتی ہوں۔ ایک روز میں اپنی بیٹی کو دودھ پلا رہی تھی کہ اس نے مجھے پیٹنا شروع کر دیا اور کہا کہ میں غلط طریقے سے دودھ پلا رہی ہوں۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -