نیب بلوچستان کا 7 ارکان اسمبلی، وزرا، سول اور عسکری افراد کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

نیب بلوچستان کا 7 ارکان اسمبلی، وزرا، سول اور عسکری افراد کیخلاف انکوائری کا ...
نیب بلوچستان کا 7 ارکان اسمبلی، وزرا، سول اور عسکری افراد کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے 7 ارکا ن بلوچستان اسمبلی، وزرا، سول ،عسکری افراد کیخلاف انکوائری کا فیصلہ کیا ہے اور سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اورڈی جی پلاننگ کیخلاف ریفرنس دائرکردیا۔
نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق نیب بلوچستان نے 7 ارکان بلوچستان اسمبلی ، وزرا،سول اور عسکری افراد کیخلاف انکوائری کا فیصلہ کیا ہے ۔
نیب نے سابق ایڈیشل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی جی پلاننگ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا،
واضح رہے کہ نیب نے کرپشن کیس میں وزیر خوراک ،سیکرٹری خوراک سمیت 5 افراد کو حراست میں لے رکھا ہے ۔