لودھراں میں لیڈی ٹیچر سے 4 طلبہ کی اجتماعی زیادتی، تین ملزم گرفتار
لودھراں (ویب ڈیسک) لودھراں کے علاقہ ساندھی والا میں خاتون ٹیچر کو 4 طالب علموں نے مبینہ طور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
نویں جماعت کا ایک طالب علم اتوار کو ٹیچر کو میٹنگ کے بہانے سکول لے گیاجہاں اسکے 3 ساتھی بھی موجود تھے جنہوں نے ٹیچر کو نامعلوم مقام پر لے جا کر اجتماعی زیادتی کی۔
پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔