مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے پر کرناٹک کا اعلیٰ افسر معطل

مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے پر کرناٹک کا اعلیٰ افسر معطل
مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے پر کرناٹک کا اعلیٰ افسر معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک)اڈیشہ کے سمبلپور میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی کیلئے الیکشن کمیشن نے اڈیشہ کے جنرل آبزرور کو معطل کردیا ۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کانگریس نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی ہیلی کاپٹر میں کیا لے کر جارہے تھے جو وہ نہیں چاہتے تھے کہ ملک دیکھے ،بدھ کو الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا تھا کہ کرناٹک کیڈر کے 1994 بیچ کے آئی اے ایس افسر محمد محسن نے ایس پی جی کے حفاظت سے جڑے احکامات پر عمل نہیں کیا۔