صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے : عثمان بزدار

صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے : عثمان بزدار
صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے : عثمان بزدار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ صوبے بھر میں امن وامان کی صورتحال اِس وقت تسلی بخش ہے اور پولیس، رینجرز اور دیگر ادارے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہے ہیں۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھاکہ لاہور میں ایک مقام کے علاوہ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ہے لہٰذا عوام سے اپیل ہے کہ غیر تصدیق شدہ ذرائع ابلاغ سے ملنے والی اطلاعات پر کان نہ دھریں۔

مزید :

قومی -